logo-mini
لوح قلم
  Tag Archives for Quran

تصدیق و تحقیق

بنا تصدیق کسی حدیث یا آیت کو فاروڈ نہ کریں قرآن میں اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ “٭کوئی بات پھیلانے سے پہلے تصدیق لازم کرلیا کرو٭” دوسرا باربار اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ “٭اس سے بڑا ظالم کون جو جھوٹ باندھے اﷲ پر اور اﷲ کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم پر٭” سوچیں جب کسی […]

Read More

انسان کی حقیقت اور اہمیت

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اﷲ و برکاتہ کہیں فرشتوں سے بلند ہے اس کا مقام کہیں شیطان کو بھی مات دے یہ انساں ایک انسان کیا پوری کائنات کی اہمیت بھی اﷲ کے نزدیک مچھر کے ایک پر کے جتنی بھی نہیں اس کے باوجود بھی اس رب العالمین نے اس انسان کو اشرف المخلوقات بنایا، […]

Read More

اختلافات یا یکسانیت

نحمده و نصلي على رسوله الكريم أما بعد *فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم* *بسم االله الرحمن الرحيم* السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اﷲ وبرکاتہ فرقہ بندیاں اور اختلافات جو آج بہت سنگین صورت حال اختیار کر چکے ہیں، ہمارا آج کا موضوع ہے اختلافات و یکسانیت اختلافات نظریات سے کریں، شخصیات سے نہیں، وضاحت دلیل سے دیں، […]

Read More

فرقہ بندی

نحمده و نصلي على رسوله الكريم أما بعد*فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم**بسم الله الرحمن الرحيم*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲ و برکاتہآج ہم اس معاشرے کی سب سے اہم اور نازک ضرورت پر بات کریں گے  یعنی*فرقہ بندی* ہیں راہیں جدا جدا مگر منزل ہے ایک روبی ہیں مسافر و گدا اک طلب و دید کے سبھی […]

Read More

نزولِ قران کا مقصد کیا؟‎

بسم االله الرحمن الرحيم السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ! کیا قرآن پاک کے نزول کا مقصد صرف اتنا تھا کہ: (1)۔اسکو غلاف میں لپیٹ کر خوب سجا بنا کربک ریک یا طاق کے سب سے اونچے ریک میں بیحد احترام سے رکھا جائے؟ (2)۔کسی بیماری یا مشکل کے لیے پڑھ کر دم […]

Read More

بدلی والے فرشتے

!السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ سبحان و تعالیٰ ہم گناہگار بندوں سے کس قدر محبت فرماتے ہیں کہ خود تو ہماری شہ رگ کے قریب تر رہتے ہی ہیں ،ایک بار بھی ذکر کرلو، پیار سے ایک بار بھی پکار لو تو دکھی سے دکھی دل کو بھی قرار آجاتا ہے ،اوپر […]

Read More