logo-mini
لوح قلم
  Tag Archives for تصدیق

تصدیق و تحقیق

بنا تصدیق کسی حدیث یا آیت کو فاروڈ نہ کریں قرآن میں اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ “٭کوئی بات پھیلانے سے پہلے تصدیق لازم کرلیا کرو٭” دوسرا باربار اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ “٭اس سے بڑا ظالم کون جو جھوٹ باندھے اﷲ پر اور اﷲ کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم پر٭” سوچیں جب کسی […]

Read More

اختلافات یا یکسانیت

نحمده و نصلي على رسوله الكريم أما بعد *فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم* *بسم االله الرحمن الرحيم* السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اﷲ وبرکاتہ فرقہ بندیاں اور اختلافات جو آج بہت سنگین صورت حال اختیار کر چکے ہیں، ہمارا آج کا موضوع ہے اختلافات و یکسانیت اختلافات نظریات سے کریں، شخصیات سے نہیں، وضاحت دلیل سے دیں، […]

Read More

کسی بے گناہ پر تہمت لگانا

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! بہت سی برائیوں کی طرح آج کل ہمارے ارد گرد یہ برائی بھی بہت کثرت سے دیکھنے میں آتی ہے. کہ کتنے ہی نیک اور پارسا لوگ بھی دوسروں پر الزام لگانے میں دیر نہی کرتے.۔ چاہے صرف کسی کے منہ سے ہی سنا ہو. بنا تصدیق […]

Read More