میرے جسم کے خالق کی مرضی میری مرضی
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ وﺭَﺣﻤَﺔُ اﷲ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ! اَلْحَمْدُلِلّه میں ایک مسلم ہوں میرے جسم کے خالق و مالک کی مرضی میرے دل کی مرضی میرا جسم اور دل اﷲ تعالیٰ کی مرضی اور حکم کے تابع ہے میری مرضی، اور آزادی مانگنے کی اس جنگ میں میرے ساتھ تمام بہنیں شامل ہو جائیں آزادی چاہئے ہمیں ہندوانہ […]