logo-mini

کرونا وائرس

کرونا وائرس

اَلسَلامُ و عَلَيْكُم وَرحْمَةُ ﷲ وَبَرَكاتُہ
آج کل پوری دنیا میں صرف ایک ہی ذکر اور خوف کا ہر کوئی شکار ہے، #کرونا وائرس virus #Coron# میری آپ سب سے درخواست ہے کہ لوگوں میں خوف وہراس نہ پھیلائیں، گمان اچھا رکھیں اور پرہیز کریں، الحمد ﷲ ہم مسلم ہیں، خوف ہمیں زیب نہیں دیتا احتیاط کریں دعا پڑھیں ہماری اسلامک اقدار کی تو غیر مذہب بھی اس بیماری کی وجہ سے قدر کر رہے ہیں تو آپ بھی جان لیں، کہ ہمارے دین کی پیروی میں ہی ہماری بہتری ہے، آج بھی ہر سنت ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے، بیماری سے کب مرا ہے آج تک کوئی اپنا مقررہ وقت آنے سے پہلے؟؟؟
کیا اس بیماری کے علاوہ کوئی بیماری نہیں دنیا میں؟
احتیاط اچھی بات ہے مگر خوف وہراس غلط ہے
روزانہ دو تین مرتبہ سٹیم لیں ہوسکے تو سٹیم کے پانی میں نیم کے پتے یا ثنا مکی شامل کرلیں،
صبح نہار منہ نمک والے پانی کے غرارے کریں
دودھ بادام اور کیلشیم کا استعمال کریں،
وٹامن سی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں،
قوت مدافعت میں اضافہ کریں،
بغیر ضرورت گھر سے نہ نکلیں،
ہجوم والی جگہوں پر زیادہ ہجوم کا باعث نہ بنیں،
منہ ڈھک کر باہر نکلیں،
گھر آکر منہ ہاتھ اچھی طرح دھوئیں،
روزانہ صبح شام والی دعا جسم پر ہاتھ پھیرتے ہوئے تین مرتبہ
اور یہ دعا بھی پڑھ کر ﷲ پر اچھا یقین رکھیں،
منہ اور کھانے پینے کی اشیاء ڈھانپ کر رکھیں،
حلال اشیاء، وضو اور صفائی کا خاص خیال رکھیں،
بازاری اشیاء سے پرہیز کریں، گوشت خاص کر مرغی کا گوشت کم سے کم کھائیں، سبزیاں، اناج اور پھل استعمال کریں، وہ بھی اچھی طرح دھو کر۔، یہ دعا روزانہ پڑھیں، اس کے علاوہ صبح شام تین مرتبہ دعا پڑھ کر جسم پر تین مرتبہ ہاتھ پھیریں۔
ﷲ ہم سب کو ہر طرح کے موذی مرض سے محفوظ رکھے ۔ آمین یارب العالمین
علامات
تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑو اپن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔ خدارا اپنی حفاظت کریں۔
ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں اور اس پر عمل پیرا ہو کر اپنی حفاظت کریں اور اپنے اہل وعیال کو کسی بڑے نقصان سے بچنے میں کردار ادا کریں
جزاکم ﷲ خیراً کثیرا کثیرا
مطلوب دعا آسیہ روبی

Asiya Ruby

لوحِ قلم کا مقصد آپ کی حوصلہ افزائی کرنا ہی نہیں بلکہ آپ کے یقین اورسوچ کومضبوط کرنا او معلومات پہنچانا ہے آپ کی سوچ ، کامیابی ، خوشی ، راحت اور سکون تک رسائی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ایک سوچ تنکے کو بھی پہاڑ بنا سکتی ہے۔ وہی سوچ ایک پہاڑ کوتنکے کی .مانند کمزوربھی بنا سکتی ہے، یعنی آپ کی اپنی سوچ ہی ممکن کو ناممکن اور ناممکن کو ممکن بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آسیہ روبی The purpose of the "LoheQalam" is not only to encourage you but also to strengthen your beliefs and thinking and to convey information The biggest obstacle is access to your thinking, success, happiness, comfort, and tranquility. One thought can turn straw into a mountain. The same thinking can make you as weak as a mountain, that is, your own thinking is capable of making the impossible possible and the impossible possible


Leave a Comment

Leave a Reply