logo-mini
لوح قلم
  Category Archives for wife

عورت گالی یا عزت

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! وہ عورت گالی اور طنزو مزاح کیوں ؟ جس کو قرآن بار بار خوش خبری سے پکارتاہے، دین جسے رحمت کہتا، اﷲ جس کے پیار کی اپنے پیار سے مثال دیتا، ماں کے روپ میں تین درجے باپ سے بلند کرتا، عزت سے جسے پردہ کا تحفظ […]

Read More

نکاح کی اہمیت

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُہ ایسی سچوئیشن سے آپکا بھی اکثر پالا پڑا ہوگا, ایسی صورتِ حال میں یا تو آپ کا شمار غلط کرنے والوں میں ہوتا ہوگا یا سہنے والوں میں, ایسی صورتِ حال میں یہ سوال میرے دماغ میں اکثر اٹھتا ہے مگر اس کا جواب بھی باقی سوالوں […]

Read More

شوہر مزاجی خدا تو الله کیا؟

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! شوہر اگر مزاجی خدا (اپنی مرضی اور پسند کا خدا ) ہے تو کیا “االله “(نعوز باللہ) زبردستی کا خدا ہے؟؟ بر صغیر  پاک و ہند میں شوہر کو مزاجی خدا کہتے تھے. یہ سلسلہ آج بھی جاری و ساری ہے.  ایک طرف عورت اور  مرد کے […]

Read More

کسی بے گناہ پر تہمت لگانا

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! بہت سی برائیوں کی طرح آج کل ہمارے ارد گرد یہ برائی بھی بہت کثرت سے دیکھنے میں آتی ہے. کہ کتنے ہی نیک اور پارسا لوگ بھی دوسروں پر الزام لگانے میں دیر نہی کرتے.۔ چاہے صرف کسی کے منہ سے ہی سنا ہو. بنا تصدیق […]

Read More