logo-mini
لوح قلم
  Category Archives for Sadqa

اولاد نعمت یا زحمت

!السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲ وَبَرَكـَـاتُہ قرآن کریم میں اولاد کو نعمت بھی بتایا ہے اور فتنہ بھی اک چیز جو نعمت ہے وہ فتنہ یا آزمائش کیسے بن جاتی ہے اکثر لوگوں کی ساری جدوجہد مال کمانے کے لیے ہے اور وہ کس لیے؟ اپنی اولاد کو بہتر مستقبل دینے کے لیے؟ مگر مستقبل سے […]

Read More

بچوں کو چیز بانٹنے کا مقصد

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! ! میں بچپن سے ھی لوگوں کو چیز بانٹتے دیکھ کر حیران ھوتی ھوں یقیناْ آپ بھی اس چیز سے آگاہ ھوں گے اور اکثر یہ عمل دھراتے بھی ھوں گے سب سے پہلے میں آپ سب کو آگاہ کرتی چلوں کہ میرا مقصد یہاں کسی کو […]

Read More

ربڑ،پنسل,کاپی اور ہماری ذات

بسم االله الرحمن الرحيم السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ہیرے کی خوبصورتی تو ہر ایک کو اپنی طرف مائل کرتی ہے ،مگر اسکی خوبصورتی اسکے تراشنے کے بعد ہی واضح ہوتی ہے۔ اسی طرح گلاب جیسا خوبصورت پھول بھی اپنے ساتھ کانٹے لئے ہوتا ہے، بنا کانٹے اتاریں اسکو پکڑنے کا مطلب […]

Read More

مومن اور مسلمان

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ الفاظ  و معانی  میں تفاوت  نہیں  لیکن ملا کی اذان اور ، مجاہد  کی اذان اور مومن اور مسلم میں فرق  ویسے اگر دیکھا جائے توکہنے کو دونوں میں کوئی خاص فرق نہیں، لیکن اگر غور کیا جائے تو میرے خیال میں بہت فرق ہے، اور یہ […]

Read More