logo-mini
لوح قلم
  Category Archives for rasam

عورت کا پیشوا کون؟

ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ وﺭَﺣﻤَﺔُ ﷲ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ میں اپنی مسلم بہنوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ آپکا پیشوا کون ہے؟ آپ براہِ راست ﷲ تعالیٰ اور ﷲ تعالیٰ کے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم کی پیروی کیوں نہیں کر سکتی؟ کیا آپ کا دین اور آپ کا ایمان آپ کے باپ،شوھر یا بھائی کے تابع کیوں ہے؟آپ […]

Read More

باپ دادا کی غلط رسومات کو آگے لے کر جانا

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! دین اسلام قیامت تک کے لئے راه ہدایت کا سر چشمہ ہے، قرآن کی با برکت آیات اس وقت کے مسلمانوں یا کفّار کے لئے ہی نہیں نازل ہوئیں، بلکہ یہ تو ہر دور اور ہر جگہ کے لئے پہلے دن کیطرح جدیدیت لئے ہوئے ہیں۔ اگر […]

Read More