logo-mini
لوح قلم
  Category Archives for Nature

درخت اور پہاڑ انسان اور زمین کے ڈاکٹر

ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ وﺭَﺣﻤَﺔُ اﷲ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ! قرآن مجید میں اﷲ تعالیٰ نے پہاڑ اور درخت کو زمین کی میخیں قرار دیا ہے اور وجہ بھی بتادی کہ زمین نہ کانپے۔۔۔ خود سوچیں کہ کسی بھی چیز کو جوڑنے کے لئے میخ یعنی کیل کا قدر اہم ہیں، کیل نکال دو تو چیز ٹوٹ جائے گی زمین […]

Read More

آپ کی بیوی بھی اپنے باپ کے دل کا ٹکڑا ہے

آپ کی بیوی بھی اپنے باپ کے دل کا ٹکڑا ہے بِسْـــــــــمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ وﺭَﺣﻤَﺔُ اﷲ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ بیٹی کی تکلیف پر تڑپنے والا مرد بیٹی کو تکلیف میں دیکھ کر بھی بیوی کا احساس نہیں کرتا کہ وہ بھی کم سن تھی جب آئی تھی تب سے بیماری میں بھی، تھکاوٹ میں […]

Read More

اپنے لئے عذاب یا برائی مانگنا‎

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! اپنے لئے عذاب مانگنے کی انسان کی پرانی عادت ہے یہ بہت جلد باز بے صبرا ناشکرا اور سب سے بڑا جھگڑالو ہے. جس طرح حضرت لوط علیہ السلام کی سرکش قوم جس کے شہر میں اللّہ کی رحمت سے اتنی پاکیزہ و صاف ہوا تھی کہ […]

Read More

دین اور دنیا

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲ وَبَرَكـَـاتُه بیشتر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ لوگ دنیا کو تو بہت اہمیت دیتے ہیں مگردین کو نہیں انکی زندگی کا دارومدار لوگ کیا کہیں گے لوگ باتیں کریں گے میری معاشرے میں کیا عزت رہ جائے گی؟؟ وغیرہ وغیرہ ان سب میں ہی گزر جاتی ہے اور کچھ لوگ دین […]

Read More

خواجہ سرا کی بد دعا

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! آپ نے اکثر لوگوں کو خاص طور پر عورتوں کو خواجہ سرا کی بد دعا سے بری طرح خوف زدہ ہوتے ہوئے دیکھا ہوگا، حتیٰ کہ پڑھے لکھے ، دین اسلام کو سمجھنے والے بھی بہت بری طرح ڈرتے ہیں، اس بد دعا سے جس کا ذکر […]

Read More

آسمانی بجلی

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! سورۃ الرعد 12 اور 13 وہی ہے جو تمہیں بجلی دکھاتا ہے ڈر اور امید کو اور بھاری بدلیاں اٹھاتا ہے اور گرج اسے سراہتی ہوئی اس کی پاکی بولتی ہے اور فرشتے اس کے ڈر سے اور کڑک بھیجتا ہے تو اسے ڈالتا ہے جس پر […]

Read More

اپنوں کی ناحق سرپرستی

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ اﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! اپنوں کی ناحق سر پرستی کرنے سے قرآن میں سختی سے ممانعت کی گئی ہے، اپنے من پسند انسان یا رشتے کی سر پرستی کرنا پھر بھلے وہ ظالم ہو یا مظلوم, ہر معاملے کو اپنی من پسند آنکھ سے دیکھنا حقیقت جاننے کی کوشش بھی نہ […]

Read More

وقت خراب ھے

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! آج کا زمانہ ہی خراب ہے یا میرا وقت ہی خراب ہے اپنے ارد گرد سنے جانے والے اکثر یہ جملے سن کر بہت افسوس ہوتا ہے مشاہدے سے ایک بات دیکھنے کو ملی ہے کہ کوئی لاعلمی میں کہہ دیتے ہیں تو کچھ علم ہونے پر […]

Read More

آسان زندگی

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکا تہ میں اکثرسوچتی ہوں کہ انسان کی فطرت بھی عجیب ہے کہ جہاں سے وفا نہ ملے وہیں سے تلاشتا رہیگا یہ جانتے ہوئے بھی کہ وفا تو اللہ کے ہاں ہی ہے۔انسان کو تو اپنی سانس کا بھی علم نہیں کہ کب ساتھ چھوڑ جائے؟ پھر سب وعدے اور […]

Read More

ربڑ،پنسل,کاپی اور ہماری ذات

بِسْـــــــــمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ وﺭَﺣﻤَﺔُ اﷲ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ! ہیرے کی خوبصورتی تو ہر ایک کو اپنی طرف مائل کرتی ہے ،مگر اسکی خوبصورتی اسکے تراشنے کے بعد ہی واضح ہوتی ہے۔ اسی طرح گلاب جیسا خوبصورت پھول بھی اپنے ساتھ کانٹے لئے ہوتا ہے، بنا کانٹے اتاریں اسکو پکڑنے کا مطلب اپنی انگلیاں زخمی […]

Read More