logo-mini
لوح قلم
  Category Archives for Ikhlaqiyat

اسلام اور ہمارا معاشرہ

ذرا بتائیں دین اسلام سے زیادہ کسی اور مذہب میں اخلاق اور حقوق العباد ملتے ہیں؟؟ تو اسلام کے اصول پر کاربند ہونے والوں کو بد اخلاق کیوں کہا جاتا ہے آج؟؟؟ اصل بات یہ ہے کہ ہمارے بزرگوں نے اپنا دین تو بدل لیا مگر عادتیں اولا تو بہت کم بدلیں جو بدلی وہ […]

Read More

کمرے میں یا گھر میں اجازت لے کر داخل ہونا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے اکثر پاکستانی بہن بھایٗی یہ بات پڑھ کر حیران ہوں گے اور کچھ اعتراض بھی کریں گے کہ اپنے ہی گھر میں کون اجازت لے گا ؟ کسی کے گھر تو مانا اب وہ بھی قریبی رشتے داروں کا اگر گیٹ کھلا ہو تو بنا اجازت چلے جاتے ہیں […]

Read More

پیار محبت کے دِن

! السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُہ اسلام تو ابتدا سے انتہا تک محبت کا درس دینے والا دین ھے وہ بھی ھر روز، سال میں ایک یا دو بار نہیں، ھر روز ھر پل ھر ایک سے،تو ھم غیر مذھبوں سے محبت کا درس کیوں سیکھیں، جن کی نفرتوں اور بے رحمی کی […]

Read More

شکرگزار دل اور زبان

!السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ شکرگزار دل اور زبان ایک ایسی نعمت ھے جس کی موجودگی ھی اصل میں خوشگوار زندگی کا راز ھے۔ جسکی وجہ سے کم سے کم میں بھی انسان مطمئن اور شکرگزار رھتا ھے ورنہ دوسری طرف جتنی مرضی نعمتوں کے انبار لگے ہوں ایسے لوگوں کو پھر بھی […]

Read More

عزت کا دارومدار قیمتی لباس کیوں

!السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲ وَبَرَكـَـاتُه گزشتہ روز میں ایک شادی میں شریک تھی کہ ایک لڑکی آئی جو دلہن کی کزن تھی جو کافی خوش شکل اور پڑھی لکھی اچھے گھرانے کی لگ رہی تھی میں اسکو مل کر متاثر ہوئی کہ اسی وقت دلہن نے اسکے کپڑوں پر تنقید شروع کردی کہ ہمارا معاشرے […]

Read More

کاپی پینسل ربڑ

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ہیرے کی خوبصورتی تو ہر ایک کو اپنی طرف مائل کرتی ہے ،مگراسکی خوبصورتی اسکے تراشنے کے بعد ہی واضح ہوتی ہے۔ اسی طرح گلاب جیسا خوبصورت پھول بھی اپنے ساتھ کانٹے لئے ہوتا ہے،بنا کانٹے اتاریں اسکو پکڑنے کا مطلب اپنی انگلیاں زخمی کرنا ہے۔ ٹھیک […]

Read More

خواجہ سرا کی بد دعا

!السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آپ نے اکثر لوگوں کو خواجہ سرا کی بد دعا سے بری طرح خوف زدہ ہوتے ہوئے دیکھا ہوگا، حتیٰ کہ پڑھے لکھے لوگ جو کہ قرآن تک ترجمہ کے ساتھ پڑھتے ہیں ،ان کو بھی میں نے اتنی بری طرح ڈرتے ہیں، کہ بلا وجہ بھی […]

Read More

کسی بے گناہ پر الزام یا تہمت لگانا

!اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بہت سی بُرائیوں کی طرح آجکل ہمارے اردگرد یہ بُرائی بھی بہت کثرت سے دیکھنے میں آتی ہے کہ نیک اور پارسا لوگ ہوں یا عام لوگ کسی پر بھی الزام لگانے میں دیر نہیں کرتے چاہے صرف کسی کے منہ سے ہی سنا ہو بِنا تصدیق […]

Read More

نو سو چوہے کھا کہ بلی حج کو چلی

!السلام و علیکم و رحمتہ اللّہ و برکاتہ آپ سب ہی اس کہاوت سے بہت اچھی طرح واقف ہیں ،کیونکہ آپ سب نے بھی میری طرح اپنے اطراف میں اس کہاوت کی بازگشت بہت سنی ہوگی؟ آپ نے بھی میری طرح اپنے گرد لوگوں کے اندر اچانک تبدیلی رونما ہوتے دیکھی ہوگی، کچھ تو ماضی […]

Read More