logo-mini
لوح قلم
  Category Archives for General

نمرود کی عمارت اور برج دوبئی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نمرود بن کنعان نے (جو روئے زمین پر ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں سب سے بڑا بادشاہ تھا) کابل میں بہت زیادہ اونچی ایک عمارت بنوائی جس کی اونچائی پانچ ہزار گز تھی یعنی 4572 میٹر جبکہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی اونچائی 397 میٹر تھی اور برج دبئی 828 […]

Read More

سلام یا الفاظ کی ادائیگی

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ! اکثر لوگوں کو میں نے دیکھا ہے کہ سلام کا جواب دل میں دینا کافی سمجھتے ہیں، جبکہ سلام کا جواب قرض  ہوتا ہے اور زبان سے ادا کرنا بھی ضروری، اب کچھ لوگ اعتراض کریں گے  کہ جو قوت گویائی سے محروم ہیں؟ تو انکا اللہ جامتا ہے […]

Read More

ٹائم اینڈ سپیس کی حقیقت

السلام علیکم دوستو!   وقت کیا ہے؟ وقت یا ٹائم اینڈ سپیس کا مطلب جاننے سے پہلے آپ قارئین سے میری درخواست ہے کہ اپنے ذہنوں سے وقت اور گھڑی جیسی باتوں کو تھوڑی دیر کے لئے نکال دیں۔ زمان و مکان یا ٹائم ٹریول جسکو انگریزی میں ٹائم اینڈ سپیس کہتے ہیں اس کی […]

Read More

اسلام اور ہمارا معاشرہ

ذرا بتائیں دین اسلام سے زیادہ کسی اور مذہب میں اخلاق اور حقوق العباد ملتے ہیں؟؟ تو اسلام کے اصول پر کاربند ہونے والوں کو بد اخلاق کیوں کہا جاتا ہے آج؟؟؟ اصل بات یہ ہے کہ ہمارے بزرگوں نے اپنا دین تو بدل لیا مگر عادتیں اولا تو بہت کم بدلیں جو بدلی وہ […]

Read More

کمرے میں یا گھر میں اجازت لے کر داخل ہونا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے اکثر پاکستانی بہن بھایٗی یہ بات پڑھ کر حیران ہوں گے اور کچھ اعتراض بھی کریں گے کہ اپنے ہی گھر میں کون اجازت لے گا ؟ کسی کے گھر تو مانا اب وہ بھی قریبی رشتے داروں کا اگر گیٹ کھلا ہو تو بنا اجازت چلے جاتے ہیں […]

Read More

بچے کو مارنا مناسب یا نہیں؟

آج کل کی مائیں اپنے بچوں کو مار کر یا ڈانٹ کر سمجھانے کے حق میں ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کیا یہ طریقہ درست ہے یا نہیں۔ ایک دفعہ میری دوست کا بھائ جسکو سگریٹ کی لت پڑ گئ۔حالانکہ اس کی عمر ابھی صرف سات یا آٹھ سال تھی۔ اس کے گھر والوں کو […]

Read More

قربانی کے بدلے خیرات

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ قربانی کے متعلق ایک بحث پڑھکر حیرانگی ہوئی کہ سستا بکرا کر کے باقی پیسوں سےغریبوں کی مدد کردو, یا قربانی کی بجائے کسی غریب کی مدد کردی جائے, حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تو اپنا کل سرمایہ اللہ کے حکم پر قربان کرنے سے پہلے کسی حیلے بہانے […]

Read More

کربلا فخر یا سوگ

اللّٰہ کا واسطہ ہے اس آرٹیکل کو فرقوں سے بالاتر ہوکر حق بجانب ہوکر پڑھیں پھر جو اللہ چاہے جس کو چاہے اسی کو صرف ہدایت ملتی ہے اللہ مجھے اور سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین میرا مقصد کسی کو غلط کہنا نہیں،نہ ہی اپنا نظریہ بیان کرنا ہے،صرف حق بات کہنا […]

Read More

ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ

ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ”ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ” ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ”ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ” ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ ”ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ” ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ […]

Read More

قربانی کا مقصد

! السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُہ قربانی کے متعلق آج کل ایک بحث پڑھکرحیرانگی ہورہی ہے کہ قربانی کی بجائے کسی غریب کی مدد کردی جائے, یا سستے بکرے کی قربانی کر کے باقی پیسوں سےغریبوں کی مدد کردو,قربانی کس کے لئے کی جاتی ہے؟ غریبوں ,محتاجوں کے لئے نہ؟ یہ باتیں […]

Read More