logo-mini
لوح قلم
  Category Archives for Faith

عزت کا دارومدار قیمتی لباس کیوں

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! گزشتہ روز میں ایک شادی میں شریک تھی کہ ایک لڑکی آئی جو دلہن کی کزن تھی جو کافی خوش شکل اور پڑھی لکھی اچھے گھرانے کی لگ رہی تھی میں اسکو مل کر متاثر ہوئی کہ اسی وقت دلہن نے اسکے کپڑوں پر تنقید شروع کردی […]

Read More

دین اور دنیا

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲ وَبَرَكـَـاتُه بیشتر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ لوگ دنیا کو تو بہت اہمیت دیتے ہیں مگردین کو نہیں انکی زندگی کا دارومدار لوگ کیا کہیں گے لوگ باتیں کریں گے میری معاشرے میں کیا عزت رہ جائے گی؟؟ وغیرہ وغیرہ ان سب میں ہی گزر جاتی ہے اور کچھ لوگ دین […]

Read More

خواجہ سرا کی بد دعا

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! آپ نے اکثر لوگوں کو خاص طور پر عورتوں کو خواجہ سرا کی بد دعا سے بری طرح خوف زدہ ہوتے ہوئے دیکھا ہوگا، حتیٰ کہ پڑھے لکھے ، دین اسلام کو سمجھنے والے بھی بہت بری طرح ڈرتے ہیں، اس بد دعا سے جس کا ذکر […]

Read More

بچوں کو چیز بانٹنے کا مقصد

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! ! میں بچپن سے ھی لوگوں کو چیز بانٹتے دیکھ کر حیران ھوتی ھوں یقیناْ آپ بھی اس چیز سے آگاہ ھوں گے اور اکثر یہ عمل دھراتے بھی ھوں گے سب سے پہلے میں آپ سب کو آگاہ کرتی چلوں کہ میرا مقصد یہاں کسی کو […]

Read More

اپنوں کی ناحق سرپرستی

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! اپنوں کی ناحق سر پرستی کرنے سے قرآن میں سختی سے ممانعت کی گئی ہے، اپنے من پسند انسان یا رشتے کی سر پرستی کرنا پھر بھلے وہ ظالم ہو یا مظلوم, ہر معاملے کو اپنی من پسند آنکھ سے دیکھنا حقیقت جاننے کی کوشش بھی نہ […]

Read More

پیار کا طریقہ

!السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سورہ الحجر کے مطابق اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی پہچان کی خاطر پیدا کیا اور اپنا خلیفہ بنایا اور اسمیں اپنی روح پھونکی لیکن انسان ساری زندگی مقصد حیات کی تلاش میں ہی گنوا دیتا ہے، اب رہی بات پیار کے طریقے کی تو ہیں راہیں […]

Read More

دعا مانگنے کا حکم؟

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! “پہلے اللہ رب العزت کی حمد و ثناء بیان کی جائے،پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا جائے، اور اسکے بعد دعا مانگنی چاہئے”۔ ابوداؤد 1480 ترمذی 3477 “اللہ کو جب اسمِ اعظم والے نام سے پکارا جائے تو وہ دعا قبول کرتا ہے”۔ […]

Read More

آسان زندگی

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکا تہ میں اکثرسوچتی ہوں کہ انسان کی فطرت بھی عجیب ہے کہ جہاں سے وفا نہ ملے وہیں سے تلاشتا رہیگا یہ جانتے ہوئے بھی کہ وفا تو اللہ کے ہاں ہی ہے۔انسان کو تو اپنی سانس کا بھی علم نہیں کہ کب ساتھ چھوڑ جائے؟ پھر سب وعدے اور […]

Read More

جہاد کیا ہے

 السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُہ جہاد صرف جنگ میں لڑنے کا نام نہیں, بلکہ ہر انسان کے لئے یہ زندگی ہی مسلسل جہاد ہے, خواھشات کی مشین کی صورت ہمارا سب سے بڑا دشمن یہ نفس جو ہمارے اندر پلتا ھے اس کو مارنا اس سے مخالف جاکر اسکو کمزور کرنا, نفس […]

Read More

روزے کا مقصد کیا

!السَـــــــلاَمُ و عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اﷲ وَ بَرَكـَـاتُه روزہ ہو یا کوئی بھی عبادت ہمیشہ وفا و خلوص سے نبھائی ہی اچھی لگتی ہے افطار و سحر کی برکات سے کس کو انکار ہے روبی لوازمات و افکار کی فکر میں گم ہوگئے روزے کیا روزہ نام ہے افطار و سحر کی فکر کا؟؟؟؟ روزہ اور […]

Read More