رحمت اللعالمیٰن ﷺ کے پاس غیب کا علم تھا یا نہیں
رحمت اللعالمیٰن ﷺ کے پاس غیب کا علم تھا یا نہیں قرآن سارا غیب کی خبریں ہی ہیں، غیب کا علم خود سے کسی پیغمبر کے پاس نہیں تھا، جتنا اﷲ نے چاہا جب چاہا عطا فرمایا، خود سے غیب کا علم کسی کے پاس بھی نہ تھا، لیکن اﷲ تعالٰی نے انسان کو پیدا […]