logo-mini
لوح قلم
  Category Archives for Dua

دعا کیا ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعا سب سے بہترین عبادت ہے کیونکہ جتنا ہم دعا میں اللہ کے ساتھ مکمل یکسو ہو کر جڑ جاتے ہیں،خالص اللہ کے ہوجاتے ہیں جتنا ہم دعا میں عاجز ہو جاتے ہیں اتنا ہم نماز میں نہیں ہو سکتے نماز میں ہمیں الرٹ رہنا پڑتا ہے ایک کے بعد […]

Read More

سلام یا الفاظ کی ادائیگی

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ! اکثر لوگوں کو میں نے دیکھا ہے کہ سلام کا جواب دل میں دینا کافی سمجھتے ہیں، جبکہ سلام کا جواب قرض  ہوتا ہے اور زبان سے ادا کرنا بھی ضروری، اب کچھ لوگ اعتراض کریں گے  کہ جو قوت گویائی سے محروم ہیں؟ تو انکا اللہ جامتا ہے […]

Read More

اپنے لئے عذاب یا برائی مانگنا

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! اپنے لئے عذاب مانگنے کی انسان کی پرانی عادت ھے یہ بہت جلد باز بے صبرا ناشکرا اور سب سے بڑا جھگڑالو ھے. جس طرح حضرت لوط علیہ السلام کی سرکش قوم جس کے شہر میں اللّہ کی رحمت سے اتنی پاکیزہ و صاف ھوا تھی کہ […]

Read More