logo-mini
لوح قلم
  Category Archives for aulad-e-Adam

عورت نہ ہوتی تو مرد جنت میں ہوتے

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! اس جملے سے ہر کوئی آگاہ ہے, کیونکہ اکثر مردوں کا یہی ماننا ہے کہ انکو جنت سے نکلوانے والی ذات عورت کی ہی ہے جس نے شیطان کے بہکاوے میں آکر خود پھل کھایا پھر آدم کو بھی کھلایا, یہی بات پیارے آقا رحمت اللعالمیٰن صلٰی […]

Read More

انسان کی حقیقت اور اہمیت

پلیز لائک اور سبسکرائب ضرور کریں لسَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اﷲ و برکاتہ کہیں فرشتوں سے بلند ہے اس کا مقام کہیں شیطان کو بھی مات دے یہ انساں ایک انسان کیا پوری کائنات کی اہمیت بھی اﷲ کے نزدیک مچھر کے ایک پر کے جتنی بھی نہیں اس کے باوجود بھی اس رب العالمین نے […]

Read More

دین اور دنیا

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲ وَبَرَكـَـاتُه بیشتر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ لوگ دنیا کو تو بہت اہمیت دیتے ہیں مگردین کو نہیں انکی زندگی کا دارومدار لوگ کیا کہیں گے لوگ باتیں کریں گے میری معاشرے میں کیا عزت رہ جائے گی؟؟ وغیرہ وغیرہ ان سب میں ہی گزر جاتی ہے اور کچھ لوگ دین […]

Read More

شداد کی جنّت کس نے دیکھی؟

السَـــــــلاَم وُ عَلَيــْــكُم و َرَحْمَةُ ﷲ وَ بَرَكـَـاتُه! حضرت امير معاويه رضى االله عنہ كے عهد میں حضرت عبداالله رضى االله عنه بن قلابه صحرائے عدن میں اپنے اونٹ كو ڈھونڈتے ہوئے جا نكلے، اور اسكي تمام زيب و زينت ديكھى، اور ديكھا كہ وہاں كوئی رہنے بسنے والا نہیں، تھوڑے سے جواہرات ليكر چلے […]

Read More

کیا انسان پہلے بندر تھا

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اﷲ وبرکاتہ انسان پہلے بندر تھا اور آہستہ آہستہ اسکی شکل تبدیل ہوتے ہوتے انسان کی موجودہ شکل بن گئی۔ اس تھیوری کو یقیناً آپ سب نے ضرور پڑھا اور سنا ہوگا۔اس کفر کے کلمے کو تجربات کے ذریعے بھی ثابت کرنے کی ناکام کوششیں کی گئی ہے، کفر کا اس لئے […]

Read More

گولڈن توکل

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ! اللہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس پر ہر مسلم کو یقین ہے کسی کو کم تو کسی کو زیادہ ،تو بہت کم خوش نصیبوں کو کامل توکل بھی نصیب ہوتا ہے،جسکی خواھش ہر مسلم کو ہوتی ہے کہ جس قدر کامل اور اعلیٰ اللہ تبارک و تعالیٰ کی […]

Read More