logo-mini

سلام یا الفاظ کی ادائیگی

سلام یا الفاظ کی ادائیگی

  • السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ!
    اکثر لوگوں کو میں نے دیکھا ہے کہ سلام کا جواب دل میں دینا کافی سمجھتے ہیں، جبکہ سلام کا جواب قرض  ہوتا ہے اور زبان سے ادا کرنا بھی ضروری، اب کچھ لوگ اعتراض کریں گے  کہ جو قوت گویائی سے محروم ہیں؟ تو انکا اللہ جامتا ہے اسکے باوجود وہ جب باقی باتیں اشاروں میں کر سکتی ہیں تو یہ اشارہ تو ذرا سا ہے، زبان سے ادائیگی کی اگر اہمیت نہ ہوتی تو رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب کہف کا احوال پوچھنے پر جب کہا کہ کل بتا دوں گا، پوچھ کر، مگر انشاءللہ دل میں کہا زبان سے نہیں، تو اللہ نے اتنے دن وحی کیوں نہ بھیجی؟ اور کیوں سمجھایا بھی کیوں؟ تاکہ انشاء اللہ اور زبان سے ادا کرنے کی اہمیت بتا سکے۔ اسکے علاوہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے بھی انشاء اللہ دل میں کہنے اور زبان سے نہ کہنے پر 100 بیٹے جو اسی سال ملنے انکے مقدر میں تھے، لیکن سب مردہ پیدا ہوئے اور ایک بیٹی آدھے جسم والی، دیکھتے ہی اپنی غلطی یاد آئی اور فورا انہوں نے توبہ کی۔سبحان اللہ العظیم! کوئی اور ہوتا تو رونے لگ جاتا اتنے بیٹے ایک ساتھ مردہ پیدا ہونے پر مگر بیحد شکر گزار پیغمر تھے الٹا فورا اپنی ہی غلطی کا احساس ہوا ۔
    مطلوب دعا۔۔ آسیہ مشتاق (روبی)

Asiya Mushtaq

آؤ اللہ کی رسی کو مل کر تھام لیں Our all posts are researched carefully and designed by us. قرآن سمجھنے والے کبھی فرقہ نہیں بن سکتے اور فرقہ بننے والے کبھی قران نہیں سمجھ سکتے


9 comments

    • Umme Yahya-
    • October 1, 2018 at 8:39 am-
    • Reply

    The most common mistake many of us commit… superb writing. JazakiALLAH

    • جزاکم بالخیر کثیرا کثیرا
      مشکور۔۔۔ بلکل ٹھیک

      • اتنی کامن ہو چکی ہے کہ کوئج اسکو غلط نہیں سمجھتا، اور جب کسی کو کہو تو وہ جواب دیتا ہے کہ اصل بات نیت کی ہوتی ہے

    • Muhammad hanif-
    • October 1, 2018 at 6:08 pm-
    • Reply

    أحسنتي الله يبارك فيك

    • جزاکم بالخیر کثیرا کثیرا۔۔ مشکورا

    • Muhammad Ashar-
    • October 1, 2018 at 9:06 pm-
    • Reply

    Nyce

    • جزاکم بالخیر کثیرا کثیرا

    • Nazneen jamil-
    • October 2, 2018 at 7:30 pm-
    • Reply

    صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔ سر کو ہلا کے اشارہ کر دیتے ہیں اکثر لوگ، جب کے ہمارا دین تو سب پہ رحمت برسانے کے بہانے ڈھونڈتا ہے۔

    • bilkul drust kaha, Allah hum pr rehmat k bahany dhundta hai lekin hum khud apni jano pr zulm krte hain, aur rehmaton k drwazey bnd krte hain

Leave a Comment

Leave a Reply