ہماری قوم میں نظم و ضبط اور صبر و تحمل
بقلم—آسیہ روبی ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ وﺭَﺣﻤَﺔُ اﷲ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ ہماری قوم میں نظم و ضبط اور صبر و تحمل ہمارے ہاں ٹریفک کو دیکھ کر دوسرے ممالک کے لوگ فورآ اندازہ لگا لیتے ہیں کہ اس قوم کے لوگوں میں کتنا نظم و ضبط موجود ہے، کیونکہ غیر منظم لوگ عین وقت پر کام کرتے ہیں تو […]